خواہش ہے پنجابی فلمیں دوبارہ بنائی جائیں:شان

Spread the love

پنجابی فلموں نے ہماری انڈسٹری کو بڑا سہارا دیا اسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے
لاہور(شوبز رپورٹر)فلم سٹار شان نے کہا کہ خواہش ہے کہ پنجابی فلمیں دوبارہ بنائی جائیں

،موجودہ دور میں اچھی فلمیں بن رہی ہیں جن میں مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ ایک انٹر ویو

میں شان نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کا عروج دیکھا ہے اس لئے خواہش ہے کہ یہ دور واپس آ

جائے ،پنجابی فلموں نے ہماری انڈسٹری کو بڑا سہارا دیا اسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔

Please follow and like us:

Leave a Reply