آسٹریلوی کھلاڑی فواد احمد نے پاکستانی لڑکی سے شادی کر لی

Spread the love

صوابی (سپورٹس رپورٹر)پی ایس ایل کھیلنے کیلئے پاکستان آنے والے آسٹریلوی کھلاڑی فواد احمد

نے پاکستانی لڑکی سے شادی کر لی۔ صوابی کے گاؤں مرغوز میں تقریب میں سپیکر قومی اسمبلی اسد

قیصر اور قومی بلے باز فخرزمان بھی شریک ہوئے۔وکی پیڈیا کے مطابق شادی 20 جنوری 2019 کو

آسٹریلیا میں ہی پاکستانی نڑاد لڑکی سے ہوئی تھی تاہم اب انہوں نے پاکستانی رشتہ داروں اور دوست

احباب کیلئے شادی کی تقریب رکھی تھی۔

Leave a Reply