کوئٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کے سپرنٹنڈنٹ جاں بحق

Spread the love

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کے سپرنٹنڈنٹ

جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے فائرنگ

کی گئی جس کے نتیجے میں بلوچستان یونیورسٹی کے سپرنٹنڈنٹ جان کی بازی ہارگئے۔پولیس کے

مطابق بلوچستان یونیورسٹی کے سپرنٹنڈنٹ کو3گولیاں لگیں، حملہ آور موٹرسائیکل پر سوار تھے۔لاش

کو سپتال منتقل کردیا گیا جبکہ واقعے کی تحقیقات کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔



Please follow and like us:

Leave a Reply