لگژی گاڑیاں،ایف بی آر نےزرداری کو آج طلب کرلیا

Spread the love

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آصف علی زرداری کے خلاف لگژی گاڑیوں کے کیس کا معاملہ ، ایف بی

آر نے آصف علی زرداری کو آج بدھ کو طلب کرلیا ہے۔ منگل کو پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق ایف

بی آر نے آصف علی زرداری کو آج بدھ کو طلب کرلیا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے

کراچی سے اسلام آباد پہنچنے کیلئے فیصلہ کرلیا ہے ۔ مشاورت کے بعد ایف بی آر میں پیش ہونے کا

فیصلہ کریں گے۔ سابق صدر کو کولمبیا اور یواے ای سے لگژی گاڑیاںتحفے میں ملی تھیں جس پر

انہوں نے کسٹمز سمیت دیگر ٹیکسز ادا نہیں کیے جس کے حوالے سے ایف بی آر نے انہیں طلب کیا۔

لگژی گاڑیاں،ایف بی آر نےزرداری کو آج طلب کرلیا” ایک تبصرہ

Leave a Reply