شریف خاندان اور مسلم لیگ (ن) کو ایک ہی دن دو خوشخبریاں ملیں

Spread the love

لاہور( نیوز ڈیسک)شریف خاندان اور مسلم لیگ (ن) کو ایک ہی دن عدالت سے دو خوشخبریاں ملیں

۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کی جانب سے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی طبی بنیادوں

پر چھ ہفتوں کیلئے ضمانت منظور کی گئی ۔ دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے نواز

شریف کے چھوٹے بھائی سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) سے

نکالنے کا حکم جاری کیا ۔



Please follow and like us:

Leave a Reply