پاکستانی ماہی گیرانڈین پولیس کے تشدد سے جاں بحق

Spread the love

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی ماہی گیر تشدد سے جاں بحق ہو

گیا پاکستان نے ماہی گیر کی ہلاکت پر شدید احتجاج کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی ماہی گیر کو

2017 ء میں چھ دیگر ماہی گیروں کے ہمراہ بھارتی فوج نے گرفتار کیا تھا جو دو سال سے بھارتی

جیل میں قید تھا اور منگل کے روز بھارتی پولیس کے تشدد سے جیل میںشہیدہو گیا ہے چیئرمین ایف

سی ایس عبداللہ کا کہنا ہے کہ ماہی گیر کی شہادت تشدد کے باعث ہوئی ہے۔



Please follow and like us:

Leave a Reply