100

چورا شریف کے عرس پر ٹرینوں کواسٹیشن پر رکنے کی اجازت مل گئی

Spread the love

لاہور(سٹاف رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے آستانہ عالیہ چورا شریف کے سالانہ

عرس کے موقع پر چند ٹرینوں کوچورا شریف ریلوے اسٹیشن پرایک منٹ رکنے

کی اجازت دیدی ہے۔ شیڈول کے مطابق مہر ایکسپرس (127-Up/128-Dn )

تھل ایکسپرس (129-Up/130-Dn) اور کوہاٹ ایکسپریس (133-Up/134-

Dn) پانچ اپریل سے لے کر آٹھ اپریل 2019تک چورا شریف ریلوے اسٹیشن پر

سٹاپ کریں گی۔ زائرین کو یہ سہولت 4دن کے لئے حاصل ہو گی۔



اپنا تبصرہ بھیجیں