نوازشریف نے 30فیکٹریاں بنالیں ایسا ہسپتال نہ بنا سکے جہاں انکا علاج ہو سکے، عمران خان

Spread the love

سابق وزیراعظم نوازشریف کے علاج سے متعلق سوال پر وزیراعظم عمران خان

نے کہا کہ نوازشریف کو علاج سے متعلق حکومت مکمل سہولیات دے رہی ہے،

وہ ملک کے اندر جہاں چاہیں علاج کراسکتے ہیں، نوازشریف کو کس قانون کے

تحت باہر علاج کے لیے بھجوائیں، ایسا کوئی قانون نہیں ہے۔ان کا کہنا تھاکہ

نوازشریف 30 سال حکومت کرنے کے باوجود ایک ایسا اسپتال نہ بناسکے جہاں

ان کا علاج ہو، انہوں نے ایک فیکٹری سے 30 فیکٹریاں بنالیں مگر اسپتال نہ

بناسکے۔

Please follow and like us:

Leave a Reply