فیصل آباد 7 سالہ بچے سے سے پستول چل گیا، ماں جاں بحق

Spread the love

26سالہ حنا فاطمہ ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئیں

پستول لوڈ رکھی تھی کہ اذان نے کھلونا پستول سمجھ کر ماں پر تان کر گولی چلا دی، شوہر

فیصل آباد(کرائم رپورٹر) فیصل آباد میں تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں میں تھانہ جھنگ بازار کے علاقے

میں 7 سالہ اذان سے غلطی سے گولی چل گئی جس کے نتیجے میں ماں جاں بحق ہوگئیں۔ والد نے پولیس کو

بیان دیا کہ پستول لوڈ رکھی تھی کہ اذان نے کھلونا پستول سمجھ کر ماں پر تان کر گولی چلا دی۔ 26 سالہ حنا

فاطمہ کو ہسپتا ل منتقل کیا گیا تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی۔ پولیس نے شوہر کے بیان و حالات کے علاوہ

تمام پہلوئوں سے تحقیقات شروع کردیں

Please follow and like us:

Leave a Reply