صبح صبح ڈالر کی قیمت میں کمی 140 روپے 25 پیسے پر آگیا

Spread the love

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میںمندی۔ٹریڈنگ شروع ہوتے ہی 160 پوائنٹس گر گئے

کراچی(کامرس رپورٹر)گذشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کمی واقع ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر

کی قیمت 140 روپے 25 پیسے پر آ گئی ہے۔دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی 160

پوائنٹس کی کمی واقع ہو ئی ہے ،گزشتہ صبح جب کاروبار کا آغاز ہو ا سٹا ک مارکیٹ 38 ہزار 531 کی سطح

پر تھی تاہم چند ہی منٹوں کے درمیان 160 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور 100 انڈکس 38 ہزار 371 کی سطح پر

آ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

Leave a Reply