بھارتی فوجی کیمپ میں گیس سلینڈر کے دھماکے میں ایک فوجی ہلاک ہوگیا

Spread the love

جموں(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیرکے ضلع کٹھوعہ میں گیس سلینڈر کے دھماکے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک

اور ایک زخمی ہو گیا ۔ ایک پولیس افسر نے میڈیا کو بتایا ہے کہ کٹھوعہ ضلع میں واقع جگلوٹ فوجی کیمپ

کی ایک بیرک میں گیس سلینڈر کے دھماکے میں بھارت کے علاقے ڈار جیلنگ کا رہائشی 35سالہ نائیک دیپک

توائنگ ہلاک اور اہل اور فوجی زخمی ہو گیا

Please follow and like us:

Leave a Reply