اریب کی میت کراچی لائی جائےگی

Spread the love

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کا واقعہ میں شہید پاکستانی شہری سید اریب کی میت آج

کراچی لائی جائے گی کرامی میں ان کی میت گورنر سندھ عمران اسماعیل وصول کر کے ورثا کے حوالے

کریں گے اور ،اریب کی نماز جنازہ دستگیر نمبر 9 سنگم گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ نیوزی لینڈ میں دہشت

گردی کے واقعے میں شہید سید اریب کی میت کرائسٹ چرچ سے پاکستان کے لئے روانہ کردی گئی ہے، شہید

سید اریب کی میت صبح ساڑھے 10 بجے بذریعہ پرواز ای کے 600 کراچی ائیرپورٹ پر آئے گئی ۔

Leave a Reply