اوباش نے چھ سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا

Spread the love

سیالکوٹ (صباح نیوز)تھانہ قلعہ قالر والہ کے گاؤں بوڑیکی کلاں میں اوباش نے شہری کے چھ سالہ بچے کو 3

بدفعلی کا نشانہ بناڈالا ،پولیس رپورٹ کے مطابق فرخ بشیر کے بیٹے چھ سالہ امیر حمزہ کو ملزم شمعون مسیح

اپنے ساتھ لے گیااور اس کے ساتھ جا کر بدفعلی کرڈالی اور بچے کے شور مچانے پر موقعہ سے فرار ہوگیا ،

پولیس نے بچے کو ہسپتال داخل کرواکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کرد

سیالکوٹ سے یہ بھی پڑھیں:

Please follow and like us:

Leave a Reply