مٹھی:تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 3 بچے جان کی بازی ہار گئے

Spread the love

مٹھی(صرف اردو ڈاٹ کام نیوز) تھرپارکر میں بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا اور مزید 3 بچے جان

کی بازی ہار گئے۔تھرپارکر کے ضلعی ہیڈکوارٹر مٹھی کے سول  ہسپتا ل میں غذائی قلت اور وبائی امراض

سے مزید 3 بچوں کی ہلاکتوں کے بعدرواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 42 جبکہ رواں سال 172 تک پہنچ گئی ہے ،

سول  ہسپتا ل مٹھی میں دم توڑنے والے بچوں میں 4 سالہ راج بائی، 8 ماہ کی جمنا جبکہ 3 ماہ کا صدام جن

جھی شامل ہے۔ ہسپتا ل ذرائع کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں ابھی بھی62 بچے زیر علاج ہیں

یہ بھی پڑھیں:

Please follow and like us:

Leave a Reply