گورنر،وزیراعلی سندھ کی مزار قائدؒ پر حاضری، فاتحہ خوانی، ملکی سلامتی کیلئے دعا کی

Spread the love

کراچی(سٹاف رپورٹر) یوم پاکستان پر گورنر اور وزیراعلی سندھ نے مزار قائد پر

حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی، ، ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعائیں

کی گئیں۔ ہفتہ کو یوم پاکستان پر وزیراعلی سندھ مرداد علی شاہ اور گور نرسندھ

عمران اسماعیل نے مزار قائد پر حاضری دی۔ گورنر سندھ نے مہمانوں کی کتاب

میں اپنے تاثرات درج کیے۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہمارا عزم ہے پاکستان کو

ترقی دیں اور ملکر کام کریں، قوم کو اس وقت متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے قائداعظم کے وژن کی تکمیل کیلئے ملکر

کام کریں گے۔



Leave a Reply