ٹرین روکنے والے (ن)لیگی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

Spread the love

جیل کے باہر جمع کارکنوں نے مسافر ٹرین اور ایک انجن کو روک لیا ، بعد ازاں

پولیس کے آنے پر کارکنوں نے ٹریک خالی کیا اور انجن اور ٹرین اپنی منزل کی

جانب روانہ ہوئے ۔ کوٹ لکھپت پولیس نے ٹرین روکنے پر اپنی مدعیت میں

کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ویڈیوز کی مدد سے

کارکنوں کو شناخت کر کے ان کی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔



Please follow and like us:

Leave a Reply