یوم پاکستان کے موقع پر سعودی قیادت کی مبارکباد

Spread the love

پاکستان کی ترقی اور خوش حالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

ریاض(صباح نیوز) یوم پاکستان کے موقع پر سعودی عرب کی قیادت کی جانب سے مبارک باد کا پیغام دیا گیا ۔سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد نے صدر عارف علوی کو مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔اپنے پیغام میں سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان کی ترقی اور خوش حالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا

Please follow and like us:

Leave a Reply