یوم پاکستان ،اسلام آباد کی فضائی حدودآج بند رہے گی

Spread the love

اسلام آباد(صرف اردو ڈاٹ کام) یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی دارالحکومت

اسلام آباد کی فضائی حدود بند رکھی جائے گی۔سوال ایوی ایشن نے ایئر لائنز

کو اگاہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر اسلام آباد کی

فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور جمعہ کے رو زصبح 8 سے

دن 12 بجے تک اسلام آباد کی فٖضائی حدود بند رہیں گی اس حوالے سے

سول ایوی ایشن نے تمام ایئر لائنز کو آگاہ کر دیا ہے پی ٹی اے نے بھی تمام

مسافروں کو ایئر لائنز کی بندش اور تاخیر سے آگاہ کر دیا ہے۔



Leave a Reply