ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا عمران خان کو گاڑی کا تحفہ

Spread the love

اسلام آباد ((صباح نیوز)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے سرمایہ کاری

کانفرنس میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا جبکہ انہوں نے اس موقع پر

وزیراعظم عمران خان کو پروٹون گاڑی تحفے میں دینے کا اعلان کیا ۔ اس موقع

پر وزیراعظم عمران خان کو کار کی چابی پیش کی۔سرمایہ کاری کانفرنس میں

ملائیشیاکی مختلف کمپنیوں اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان معاہدے ہوئے ۔



Please follow and like us:

Leave a Reply