21 مارچ کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1857ء – ٹوکیو، جاپان میں زلزلہ، 100،000 افراد ہلاک۔

1990ء – نمیبیا کا پرچمنمیبیا کی جنوبی افریقہ کا پرچمجنوبی افریقا سے آزادی۔

1960ء جنوبی افریقہ کے قصبے شارپ ویلی میں پر امن احتجاج کے دوران پولیس کی اندھا دھند فائرنگ سے پچاس سے زائد سیا فام افراد مارے گئے ۔

1975ء ایتھوپیا میں بادشاہت کااختتام ہوا۔

1907ء امریکا نے ہنڈراس پر حملہ کیا۔

1857ء جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہولناک زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ایک لاکھ سات ہزار افراد لقمہ اجل بنے۔

1829ء اسپین میں شدید زلزلہ،چھ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔

1791ء تیسری میسوری جنگ میں برطانیہ نے ہندوستان کے شہر بنگلور کو سیل کر دیا۔

ولادت

1906ء – صمد ورگون (آذربائیجان کے قومی شاعر)

1943ء – افتخار عارف، پاکستانی شاعر

1978ء – رانی مکھرجی، بھارتی اداکارہ

وفات

تعطیلات و تہوار

20 مارچ کے واقعات پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Please follow and like us:

Leave a Reply