دنیا بھر میں دوارب سے زائد افرادپینے کے صاف پانی سے محروم ہیں، یونیسکو

Spread the love

نیویارک(مانیٹرنگ)دنیا بھر میں دو اعشاریہ ایک ارب انسانوں کو صاف پانی تک

رسائی حاصل نہیں ہے۔ دنیا میں چار اعشاریہ تین ارب انسانوں کو محفوظ بیت

الخلاء کی سہولیات میسر نہیں ہیں،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ حقائق عالمی ادارے

یونیسکو کی طرف سے پانی سے متعلق جاری ہونے والی تازہ رپورٹ میں بتائے

گئے ۔ متاثرین کی نصف تعداد کا تعلق براعظم افریقہ سے ہے۔ اقوام متحدہ کی اس

تنظیم کے مطابق یورپ اور جنوبی امریکا میں بھی ستاون ملین افراد اپنے گھروں

میں صاف پانی کی فراہمی سے محروم ہیں۔ اسی رپورٹ کے مطابق دنیا میں چار

اعشاریہ تین ارب انسانوں کو محفوظ بیت الخلاء کی سہولیات میسر نہیں ہیں۔

Please follow and like us:

Leave a Reply