آئی ایس پی آرکایوم پاکستان کے حوالے سے نیا پرومو جاری

Spread the love

راولپنڈی (صرف اردو ڈاٹ کام)آئی ایس پی آر نے 23 مارچ یوم پاکستان کے

حوالے سے نیا پرومو جاری کر دیا، پرومو ستاروں کی آواز پاکستان زندہ باد کے

عنوان سے ہے، پرومو میں مختلف فنکار پاکستان سے محبت کا اظہار کر رہے

ہیں۔منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم پاکستان کے

حوالے سے نیا پرومو جاری کر دیا،پرومو کا عنوان ہے ’’ستاروں کی

آواز،پاکستان زندہ باد‘‘،پرومو میں مختلف فنکاروں کی جانب سے وطن عزیز سے

محبت کا اظہار کیا گیا ہے،پرومو میں راحت فتح علی خان، ہمایوں سعید، شفقت

امانت علی، فہد مصطفی، حمزہ علی عباسی، علی ظفر و دیگر فنکاروں کے

پیغامات بھی شامل ہیں۔

Please follow and like us:

Leave a Reply