10 فٹ کی ہار

Spread the love

بابا کے میڈیکل پر ایک شخص آیا اور کہا پیٹ میں
بہت دردھو رہا ھے
بابا سمجھ گئے کہ قبض ھے
پھر اس سے پوچھا گھر کتنی دور ھے تمھارا
مریض ۔ ا کلو میٹر
بابا نے کیلکو لیٹر ہر کچھ حساب کیا اور ایک بوتل میں سے چار چمچے دوائی نکال کر ایک کٹوری میں ڈالی
بابا ۔ گاڑی سے آئے ھو یا چل کر ؟
مریض ۔ چل کر
بابا نے پھر سے کیلکولیٹر ہر کچھ حساب کیا اور تھوڑی سی دوائی کٹوری سے نکال لی
بابا گھر کون سی منزل پر ھے
مریض تیسری منزل پر
بابا نے پھر سے کیلکولیٹر ہر کچھ حساب کیا اور کٹوری سے تھوڑی دوا نکال لی
بابا لفٹ سے جاؤ گے یا زینہ چڑھ کر
مریض ۔زینہ سے
بابا نے پھر سے کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور کٹوری سے تھوڑی دوا نکال لی
بابا اب آخری سوال کا جواب دو گھر کے مین گیٹ سے ٹائلٹ کتنی دور ھے
مریض 20 فٹ
بابا نے پھر سے کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور کٹوری سے تھوڑی دوا نکال لی
بابا اب میری دوا کے پیسے دے دو پہلے پھر یہ دوا پیو اور فٹا فٹ گھر کی طرف نکل لو کہیں رکنا مت پھر مجھے فون کرنا
مریض نے ویسا ھی کیا
آدھے گھنٹے بعد مریض کا فون آیا اور ایکدم ڈھیلی آواز میں بولا
بابا صاحب دوا تو بہت اچھی تھی آپکی مگر آپ اپنا کیلکولیٹر ٹھیک کروا لیں

       ھم دس فٹ سے ہار گئے

.

Please follow and like us:

Leave a Reply