راجوڑی سیکٹر، بھارتی فوج کو سیز فائر کی خلاف ورزی پرپاکستان کا منہ توڑ جوا ب

Spread the love

راجوڑی(نامہ نگار)لائن آف کنٹرول کے راجوڑی سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا

اشتعال فائرنگ،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں ایک بھا ر تی فوجی ہلاک اور

تین دیگر زخمی ہوگئے۔بھارتی خبررساں ادارے آئی اے این ایس نے فوجی

عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے لائن آ ف کنٹرول کے ڈسٹرکٹ راجوڑی

سندربانی سیکٹر کے علاقے کیری بٹل میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا،بھارتی حکام نے

روایتی الزام عائد کرتے ہوئے کہا سیز فائر کی خلاف ورزی پاک فوج نے کی اور

بھارتی پوسٹوں پر فائرنگ کی گئی،جس سے بھارتی فوجی ہلاک اور تین زخمی

ہو گئے ،فائرنگ کا یہ تبادلہ ایک گھنٹے تک جاری رہا ۔



Please follow and like us:

Leave a Reply