تاحیات مراعات، وزیر اعظم کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے اظہار ناراضگی

Spread the love

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان

بزدار نے گزشتہ روز ملاقات کی ۔ملاقات میں ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں

اضافے سمیت پنجاب میںسیاسی و انتظامی امورپر بات چیت کی گئی ۔ عمران

خان سے عثمان بزدار نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میںارکان

اسمبلی کی تنخواہوں میںاضافہ سمیت مراعات پر بھی بات چیت ہوئی اور پنجاب

میںسیاسی صورتحال کے علاوہ سیکیورٹی کے معاملات پر گفتگو ہوئی اس

موقع پر وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سے نوا شریف کی صحت، علاج کی

سہولیات پر بھی بریفنگ لی وزیراعلیٰ پنجاب نے مجوزہ بلدیاتی نظام کے ساتھ

ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے پر بریفنگ دی جن پر وزیراعظم عمران

خان نے وزیراعلیٰ کی تاحیات مراعات میں اضافے پر اظہار ناراضگی کرتے

ہوئے مایوسی کا اظہار کیا۔

Please follow and like us:

Leave a Reply