مشال خان قتل کیس کا فیصلہ 21 مارچ کو سنایا جائے گا

Spread the love

پشاور(صرف اردو ڈاٹ کام ) انسداد دہشت گردی عدالت مشال خان قتل کیس میں

گرفتار چار ملزمان کے خلاف محفوظ فیصلہ 21 مارچ کوسنائے گی۔تفصیلات

کے مطابق پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مشال قتل کیس میں گرفتار

چار ملزمان کے خلاف فیصلہ موخرکردیا، 21 مارچ کو فیصلہ سنایا جائے گا۔

واضح رہے عدالت نے کیس کا فیصلہ 12 مارچ کو محفوظ کیا تھا، فیصلہ سنانے

کے لیے ہفتہ کی تاریخ مقررکی گئی تھی۔

Please follow and like us:

Leave a Reply