ملک ریاض کو بیرون ملک سفر کی اجازت

Spread the love

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک ریاض کو بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت مل

گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جعلی اکاونٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں نامزد

ملک ریاض کو بیرون ملک سفر سے روکا گیا تھا۔منی لانڈرنگ کیس میں ملک

ریاض سمیت 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے تھے۔ملک ریاض کو

وزارت داخلہ کے احکامات پر بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے

تاہم یہ ون ٹائم پرمیشن ہے جس مطلب یہ ہے کہ ملک ریاض اس اجازت کا

استعمال صرف ایک مرتبہ ہی کرپائیں گے۔وزارت داخلہ کے احکامات پر ملک

ریاض 30 دن کیلئے بیرون ملک سفر کر سکتے ہیں۔



Please follow and like us:

Leave a Reply