158

پاکستانی ووٹرزکی تعداد10کروڑ77لاکھ سے تجاوز کر گئی

Spread the love

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹرز کی رجسٹریشن کا

عمل تیز ہوگیا،پاکستانی ووٹرز کی تعداد 10کروڑ 77لاکھ سے تجاوز کر گئی

،میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات 2018کے بعد سے 17لاکھ سے زائد نئے

ووٹرز رجسٹرڈ ہوئے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ چھ برسوں میں الیکشن کمیشن نے

2کروڑ15لاکھ 69ہزار نئے ووٹرز کا اندراج کیا،ذرائع کے مطابق مرد اور

خواتین ووٹرز کے درمیان فرق تاحال موجود ہے، مرد ووٹرز کی تعداد 6کروڑ

3لاکھ تک پہنچ چکی ہے جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد4کروڑ70لاکھ سے زائد

ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں