141

بالاکوٹ میں بھارتی پے لوڈ گرانے کیخلاف مقدمہ درج

Spread the love

ایف آئی آر میں نامعلوم بھارتی پائلٹس کو واقعہ کا ملزم قراردے دیا گیا


ایس ڈی ایف او مانسہرہ عارف خان کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالاکوٹ میں بھارتی پے لوڈ گرانے کے خلاف محکمہ

جنگلات نے ایف آئی آر درج کرادی۔ابتدائی رپورٹ ایس ڈی ایف او مانسہرہ

عارف خان کی مدعیت میں درج کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی آر میں

نامعلوم بھارتی پائلٹس کو ملزم قرار دے کر 19چھوٹے بڑے درختوں کو پہنچنے

والے نقصانات کا بھی واضح ذکر کیا گیا۔



اپنا تبصرہ بھیجیں