92

تھر کا جلسہ ہو تو ایسا ہو، بلاول کا عمران خان کو چیلنج

Spread the love

پیپلز پارٹی کے21 جولائی 2018 کے جلسے کی فوٹیج شیئر کردی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر

داری نے 21 جولائی 2018 کے جلسے کی فوٹیج شیئر کرتے ہوئے کہاہے کہ

تھر کا جلسہ ہو تو ایسا ہو۔ جمعہ کو بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران

خان چیلنج کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے21 جولائی 2018 کے جلسے کی فوٹیج

شیئر کردی۔بلاول بھٹو نے ننگرپارکر کے علاقے میں تاریخی جلسہ کیا تھا۔ایک

حلقے میں سب سے زیادہ ووٹ تھر سے ڈالے گئے تھے۔انتخابات میں تھر سے

پاکستان پیپلزپارٹی کو واضح کامیابی حاصل ہوئی۔



اپنا تبصرہ بھیجیں