120

غیر اخلاقی بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب مستعفی

Spread the love

لاہور(ظہیر عباس سے) سرکاری ٹی وی کے مطابق گذشتہ روز ہندو مذہب کے متعلق دیئے گئے وزیر

اطلاعات کے بیان پر وزیر اعظم نے بھی نوٹس لیا تھا جس کے بعد وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے اپنا

استعفیٰ وزیر اعلی پنجاب کو بھیج دیا ذرائع کے مطابق وزیر اعلی نے ان کا استعفی قبول کر لیا ہے۔

مقامی ٹی وی کے مطابق ترجمان حکومت پنجاب نے بھی فیاض الحسن چوہان کے استعفیٰ کی تصدیق کر دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں