منڈی بہاوالدین میں زمین کے تنازع پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق

Spread the love

منڈی بہاوالدین میں دو افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ابتدائی معلومات کے مطابق زمین کے تنازع پر جھگڑا ہوا جس میں چچا نے اپنے بھتیجے اور ہم زلف کو فائرنگ کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ واردات کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ۔

Leave a Reply