
300 سے زائد اسکول بند جماعت کے زیر اہتمام کالجز اور ہائر سیکنڈریز کو بھی تالے لگا دئیے گئے
دو یتیم ٹرسٹ بھی بند کردئیے گئے اور پبلیکیشنز اور کتب خانے بند کردئیے گئے نجی ٹی وی کی رپورٹ
سری نگر(کے پی آئی) نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے آفیشل بنک
اکاونٹ میں موجود 52 کروڑ سے زائد رقم منجمد کردی گئی۔جماعت اسلامی کے 300 سے زائد اسکولوں کو
بند کردیا گیا جبکہ جماعت کے زیر اہتمام کالجز اور ہائر سیکنڈریز کو بھی تالے لگا دئیے گئے۔جماعت اسلامی
کے زیراہتمام چلنے والے دو یتیم ٹرسٹ بھی بند کردئیے گئے اور پبلیکیشنز اور کتب خانے بند کردئیے گئے۔
بھارتی حکومت نے 28 فروری کو جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کو غیر قانونی قرار دے کر پانچ سال کے
لیے پابندی لگا دی تھی ۔ اس دوران جماعت اسلامی کے امیر عبدالحمید سمیت 400 سے زائد کشمیری رہنماں
اور کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ مختلف علاقوں میں قائم جماعت کے کئی دفاتر اور تعلیمی
ادارے بھی سیل کر دیے گئے ہیںجماعت اسلامی کے آفیشل بنک اکاونٹ میں موجود 52 کروڑ سے زائد رقم
منجمد کردی گئی۔جماعت اسلامی کے 300 سے زائد اسکولوں کو بند کردیا گیا جبکہ جماعت کے زیر اہتمام
کالجز اور ہائر سیکنڈریز کو بھی تالے لگا دئیے گئے۔جماعت اسلامی کے زیراہتمام چلنے والے دو یتیم ٹرسٹ
بھی بند کردئیے گئے اور پبلیکیشنز اور کتب خانے بند کردئیے گئے۔