148

میرپورخاص: بھارت سے تھر ایکسپریس 260 مسافروں کو لے آئی

Spread the love

ٹرین کے ذریعے 80 بھارتی شہری بھی پاکستان پہنچے۔ریلوے حکام

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک، وائس آف ایشیا)بھارت سے پاکستان آنے والے 260مسافروں کو لے کر تھر

ایکسپریس زیرو پوائنٹ سے میرپورخاص پہنچ گئی۔ریلوے حکام کے مطابق تھر ایکسپریس زیرو پوائنٹ سے

260مسافروں کو لے کر رات گئے میرپورخاص پہنچی ہے جہاں اسٹیشن پر عزیز و اقارب کی بڑی تعداد ان

کے استقبال کیلئے موجود تھی۔ذرائع کے مطابق ٹرین کے ذریعے 80 بھارتی شہری بھی پاکستان پہنچے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں