کسکو کی روڈ حافظ آباد میں خاتون وکیل قتل

Spread the love

حافظ آباد کسکوکی روڈ پر خاتون وکیل کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیااور حملہ آور موقعہ واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے مقتولہ نائلہ امجدکی لاش پوسٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی حادثہ کی خبر سن کے وکلا کی بڑی تعداد جائے وقوع پر پہنچی اور بعد ازاں یہ لوگ ہسپتال پہنچ گئے۔پولیس کے مطابق مقتولہ سول کورٹ میں بطور سرکاری وکیل اپنے فرائض انجام دے رہی تھیں۔
پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے قاتلوں کی تلاش شروع کردی۔

Leave a Reply