176

لاہور‘ دوستی بس سروس مسافروں کو لے کر بھارت کے لئے روانہ

Spread the love

لاہور سے نیو دہلی جانے والی دوستی بس سروس میں 16 مسافر سوار تھے

لاہور (اپنے رپورٹر سے) لاہور سے نیو دہلی جانے والی دوستی بس سروس مسافروں کو لے کر بھارت

کے لئے روانہ ہو گئی۔ جبکہ لاہور سے امرتسر جانے والی مسافر بس خالی روانہ ہوئی۔ لاہور سے نیو دہلی

جانے والی دوستی بس سروس میں 16 مسافر سوار تھے جن میں تین پاکستانی اور 13 بھارتی شہری شامل ہیں۔

جبکہ لاہور سے امرتسر جانے والی بس میں ایک مسافر بھی نہیں آیا۔ لاہور سے امرتسر جانے والی بس واہگہ

بارڈر سے خالی روانہ ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں