134

یہ پاکستان کا جواب نہیں دفاعی کارروائی ہے۔ دفتر خارجہ

Spread the love

لاہور (صرف اردو ڈاٹ کام، مانیٹرنگ) پاکستان دفتر خارجہ نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ کارروائی پاکستان

کا جواب نہیں ہے بھارتی طیاروں نے آج دوبارہ کارروائی کی اور ہماری حدود کی خلاف وزری کی جس کے

نتیجے میں بھارتی طیارے تباہ ہوئے۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے جو کارروائی کی اس میں

انسانی جانوں کے تحفظ کا خیال رکھا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کارروائی کا واحد مقصد اپنے دفاع کے حق کی

صلاحیت اور عزم کا اظہار تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں