195

پاکستان کا دندان شکن جواب 2 بھارتی طیارے تباہ۔

Spread the love
فائل فوٹو

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) گذشتہ روز پاکستان پر نام نہاد بھارتی سرجیکل سٹرائیک کے جواب میں پاکستان نے

بھارت کے دو طیارے مار گرائے، جس کی تصدیق پاکستان دفتر خارجہ نے بھی کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ

پاکستانی طیاروں نے وارننگ دے کر دن کی روشنی میں کارروائی کی اور ایک طیارہ مارنے کے بعد دوسرے

کو مصروف کیا اور پھر اس کو بھی مار گرایا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک طیارے کا پائیلٹ ہلاک

ان میں سے ایک طیارے کا ملبہ بڈگام اور دوسرے کا ملبہ پاکستان حدود میں گرا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں