197

بھارتی جارحیت کا جواب دینے کا فیصلہ

Spread the love

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک، صرف اردو ڈاٹ کام) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس میں

آرمی چیف سمیت وزیر دفاع نے بھی شمولیت کی اس اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان بھارتی جارحیت

کا جواب دیے گا اس کے لیے جگہ اور وقت کا تعین پاکستان خود کرے گا۔ اس موقعہ پر یہ بھی بتایا گیا کہ

بھارت کا بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا دعویٰ کیا تھا اس کو مسترد کیا گیا اور کہا گیا ہے کہ جلد صحافیوں کو

موقعہ کا دورہ کرایا جائے گا تاکہ بھارتی دعوے کو مسترد کئے جانے کی واضع ثبوت پیش کئے جا سکیں۔

وزیر اعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا اور پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلا کر اس کو

اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں