مقبوضہ وادی میں گرفتاریوں کیخلاف آج مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔

Spread the love

مظفرآباد(نامہ نگار)مقبوضہ وادی میں جماعت اسلامی کی قیادت کی گرفتاری اور بھارتی مظالم کیخلاف

25فروری کو اپراڈہ میں جماعت اسلامی ضلع مظفرآباد کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔جس میں کارکنان

جماعت بھرپور شرکت کریں گے اور جماعت اسلامی کے قائدین خطاب کریں گے۔احتجاجی مظاہرہ کی تمام تر

تیاریاں مکمل کرلی گئی۔احتجاجی مظاہر ہ میں مختلف طبقہ ہائے فکر کے افراد بھی شرکت کریں گے۔احتجاجی

مظاہرہ کے سلسلہ میں انتظامی کمیٹیاں تشکیل دیدی گئی اور تمام تر انتظامات کو بھی حتمی شکل دیدی گئی۔

احتجاجی مظاہرہ میں بھارتی مظالم کیخلاف اور جماعت اسلامی کی قیادت اور حریت رہنمائوں کی گرفتاری

کیخلاف شدید احتجاج کیا جائے گا

Please follow and like us:

Leave a Reply