134

پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت پر شہزادہ محمد بن سلمان کا بڑا پورٹریٹ نصب کردیا گیا۔

Spread the love

پورٹریٹ کی لمبائی 120 فٹ اورچوڑائی 45 فٹ ہے


اسلام آباد (صباح نیوز)سعودی ولی عہد کے شاندار استقبال کے سلسلے میں پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت پر

شہزادہ محمد بن سلمان کا بڑا پورٹریٹ نصب کردیا گیا۔ پورٹریٹ کی لمبائی 120 فٹ اورچوڑائی 45 فٹ ہے۔

شاہراہ دستور پر جگہ جگہ پاک سعودی قیادت کی تصاویر اور پرچم خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں

،سینیٹ سیکرٹریٹ کی طرف سے شہزادہ محمد بن سلمان کا بڑا پورٹریٹ نصب کیا گیا ہے ،اہم پارلیمانی رہنما

آج پیر کو ایوان صدر میں ظہرانہ میں بھی شرکت کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں