رواں برس سرکاری تعطیلات کی تفصیلات جاری

Spread the love

وزارت داخلہ نے رواں برس آنے والی سرکاری تعطیلات کی تفصیلات جاری کردی ہیں، کچھ تعطیلات کو چاند نظر آنے سے مشروط کیا گیا تھا جبکہ کچھ تعطیلات سرکاری سطح پر منائی جائیں گی۔وزارت داخلہ کے نوٹیفیکیشن کے تحت 5 فروری 2019 کو کشمیر ڈے کی تعطیل ہوگی، 23 مارچ کے روز پاکستان ڈے ،یکم مئی کویوم مزدور،عیدالفطر کی تعطیلات 5،6،7 جون ،عید الاضحی کی تعطیلات 12،13،14 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔14اگست کو یوم آزادی ، 9 اور 10 ستمبر تاریخ کو 9 اور 10 محرم الحرام،10نومبر کو عید میلاد النبی ؐجبکہ 25 دسمبر بروز کو یوم قائد اعظم کی پیدائش اور کرسمس کی تعطیل ہوگی۔اس کے علاوہ 6 مئی بروز پیر اور یکم جولائی بروز پیر کو بینکوں میں تعطیل ہوگی۔

Please follow and like us:

Leave a Reply