252

ملتان سلطان نے اسلام آ باد یو یونائیٹڈ کو 5 وکٹ سے ہرا دیا.

Spread the love

پی ایس ایل کے چوتھے میچ میں ملتان سلطان نے اسلام آ باد یو نائیٹد کو 5 وکٹ سے ہرا کر ایونٹ میں پہلی کامیابی سمیٹ لی،

اسلام آ باد یو نائیٹد نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز کے اختتام پر 125 رنز بنائے

اور ملتان سلطان کو 126 رنز کا ٹارگٹ دیا.

جس کا ملتان نے کامیابی سے تعاقب کیا اور18.5 اوورز میں مطلوبہ ٹارگٹ پورا کر لیا

،ملتان کی جانب سے کپتان شعیب ملک نے 31 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیل کر جیت میں اہم کردار ادا کیا.

اسلام آ باد یو نائیٹدکی جانب سے شاداب خان نے 2 وکٹ حاصل کیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں