177

ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کا فیلڈنگ کا فیصلہ

Spread the love

پاکستان سپر لیگ کے پہلے مرحلے میں آج ہونے والے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد کے ساتھ ہونے والے میچ میں ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں