199

شہباز شریف کی طرح میں بھی سرخرو ہو کر باہر آوں گا۔ میاں نواز شریف

Spread the love

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ہسپتال میں لیگی کارکنوں سے ملاقات۔

ملاقات میں انہوں نے کہا کہ ملک و قوم کی خدمت کرنے والوں کو ہی آزمائشیں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مجھے یہ اطمینان ہے کہ عوام کے سامنے سرخرو ہوں گا۔ شہباز شریف بھی سرخرو ہو کر باہر آئے۔ مجھے بھی عدالت سے انصاف کی توقع ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں