ابھیشیک بچن نے اپنے کیریئر کی 50 فلمیں مکمل کرلیں

Spread the love

بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنے کیریئر کی 50 فلمیں مکمل کرلیں۔ انہوں نے 2000ء میں فلم رفیوجی سے اپنے کیریئر کی شروعات کی تھی اس فلم کی بری طرح ناکامی کے باوجود بھی ان کا کیریئر آگے بڑھتا رہا اس کے بعد انہوں نے ’’یووا‘‘، ’’بنٹی اور ببلی‘‘، ’’دھوم‘‘، ’’سرکار 1,2,3‘‘ جیسی ہٹ فلمیں دیں۔فی الحال وہ دو ایک فلمیں کررہے ہیں۔ابھیشیک بچن نے 2007ء اداکارہ ایشوریہ رائے سے شادی کی جن سے ان ایک بیٹی بھی ہے۔

Please follow and like us:

Leave a Reply