عالمی عدالت انصاف میں امریکہ کو شکست

Spread the love

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام) ایران نے عالمی عدالت انصاف میں امریکہ کے خلاف کیس جیت لیا

تفصیلات کے مطابق 2016 میں امریکہ نے ایران پر الزام لگایا تھا کہ اس 1983 میں

ایران نے بیروت میں امریکی اڈے پر حملہ کیا تھا۔

اس الزام کے ساتھ ایران کے اثاثے منجمند کر دیئےتھے، عالمی عدالت نے

امریکہ کے تمام الزامات کو مسترد کر تے ہوئے ایرانی موقف کو درست مانتے ہوئے

ایران کے اثاثے بحال کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

Please follow and like us:

Leave a Reply