200

جیل میں نیب کا ملزم دم توڑ گیا

Spread the love

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی سینٹرل جیل میں قید نیب کا ملزم سید بابر شاہ

دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گیا ہے۔

جیل ذرائع کے مطابق ملزم کو جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ملزم کا 2017ء میں بائی پاس ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں