پاکستان سپرلیگ4 کا میدان سجنے کو تیار،تیاریاں عروج پر

Spread the love

لاہور (سپورٹس رپورٹر) چوتھا ایڈیشن 14 فروری سے رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ انٹرنیشنل اسٹیڈیم دبئی میں شروع ہو گا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایونٹ کے پہلے مرحلے کے مقابلے دبئی، شارجہ اور پہلی بار ابوظہبی میں بھی منعقد ہوں گے ،

لاہور کا قذافی اسٹیڈیم 3 اور کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم فائنل سمیت 5 میچوں کی میزبانی کریگا

۔دوسری جانب پاکستان کے بین الااقوامی شہرت کے حامل آئی سی سی کے بہترین امپائر کا ایوارڈ جیتنے والے علیم ڈار

اس بار پاکستان سپر لیگ کا ایک بھی میچ سپر وائز نہیں کریں گے

علیم سرور ڈار 7 فروری کو جنوبی افریقا روانہ ہوں گے

جہاں وہ 13 فروری سے جنوبی افریقا اور سری لنکا کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بطور امپائر خدمات سرانجام دیں گے

۔21 فروری سے پورٹ الزبتھ کا دوسرا ٹیسٹ میچ بطور امپائر اپنے فرائض انجام دینے والے علیم ڈار جنو بی

Please follow and like us:

Leave a Reply