سابق افغان صدر صبغت اللہ مجددی انتقال کر گئے

Spread the love

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے سابق صدر صبغت اللہ مجددی گذشتہ روز انتقال کر گئے۔

ان کی عمر93سال تھی۔مقامی ٹیلی ویژن رپورٹ کے مطابق صبغت اللہ مجددی اپریل1992میں

نجیب اللہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد افغانستان کے عبوری صدر بنے تھے۔

انہوں نے 2003 میں روایتی افغان گرینڈ اسمبلی(لویا جرگہ)کے منتظم اعلی کے طورپر بھی خدمات انجام دیں۔

اس اسمبلی نے2001میں طالبان دور کے خاتمے کے بعد افغانستان کے نئے آئین کی منظوری بھی دی

2005میںمجددی نے افغان پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے چیرمین کے طورپر بھی خدمات انجام دیں

وہ جبہ نجات ملی (نیشنل لبریشن فرنٹ) کے بانی بھی تھے جس نے 1979 سے 1989 تک روسی جارحیت کیخلاف جہاد کیا تھا۔

Please follow and like us:

Leave a Reply